اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں پولیس مقابلہ-ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک 2 فرار

اوکاڑہ۔ تھانہ بی ڈویژن کی حدود نرسری موڑ کے قریب پولیس مقابلہ
ایک نامعلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا 2 فرار
تین کس نامعلوم ڈاکو ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو رہے تھے
پولیس کے تعاقب کرنے پر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردی
ایک نا معلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔دو فرار
جائے وقوعہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل ،پرس ،نقدی، موبائل اور ناجائز اسلحہ برآمد
پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فرار ہونے والے ڈاکووں کی تلاش جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*