پولیس ضلع ساہیوال-تقرر و تبادے

آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساہیوال ملک داؤد کو ٹریفک پولیس پنجاب لاہور، ڈی ایس پی چیچہ وطنی چوہدری ساجد محمود گوندل کو ٹرانسفر کرکے ڈی ایس پی ساہیوال ہیڈکوارٹر جبکہ لاہور ڈیفنس سے اے ایس پی سلمان ظفر کو چیچہ وطنی تعینات کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*