اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 28 اے فور ایل میں دیوار گر گئی، ملبے تلے دَبنے سے 14 سالہ نوجوان جانبحق

اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں دیوار گر گئی، ملبے تلے دَبنے سے 14 سالہ نوجوان جانبحق۔
اوکاڑہ: شاھبور روڈ پر واقع گاؤں 28 اے فور ایل میں دیوار گر گئی
ریسکیو ایمبولینس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت ریسپانس کر کے نوجوان کو ملبے تلے سے نکال لیا
نوجوان کی نعش ضروری کاروائی کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا
جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد عمران ولد محمد سلیم (14 سال) کے نام ہوئی ہے جو کہ 28 اے فور ایل کا رہائشی تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*