وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ساہیوال کل آنے کا امکان

ساہیوال: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 2روزہ دورہ پر ساہیوال کل آئیں گے گرین ساھیوال پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے-زرائع
وزیراعظم عمران خان کا بھی رواں ہفتہ میں دورے کا امکان ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار دوپہر 2بجے کے قریب سرکٹ ہاﺅس پہنچیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے ہیلی پیڈ اور دیگر انتظامات کئے ہیں۔
عثمان بزدار اپنے دورے کے دوران مختلف محکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیں گے اور پی ٹی آئی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال ‘ مختلف تھانوں اور پناہ گاہوں کے وزٹ کا بھی امکان ہے ۔ اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کے علاوہ مختلف محکموںکے افسران انتظامات کے حوالہ سے حتمی شکل دے رہے ہیں۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ دورے کے حوالے سے صفائی وغیرہ کرنے جبکہ ضلعی اور ڈویژنل انتظامی افسران نے تمام انتظامات مکمل کر لیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*