چیچہ وطنی: حجرہ شاہ مقیم میں دو نوجوانوں کی بوری بند لاشوں کا معاملہ-ورثاء کا احتجاج

چیچہ وطنی: حجرہ شاہ مقیم میں دو نوجوانوں کی بوری بند لاشوں کا معاملہ

چیچہ وطنی دونوں لاشوں کی شناخت گزشتہ روز ہوٸی تھی مقتولین کا تعلق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 58 بارہ ایل سے تھا ۔

مقتولین کے ورثا کا بائی پاس روڈ بند کرکے شدید احتجاج۔گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔

چیچہ وطنی ٹریفک جام-ملٹری کی گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنس گئی…

ورثاء کا قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*