چیچہ وطنی:ایس ایچ او تھانہ سٹی زید انجم نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بڑی کارروائی ،بدنام زمانہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے سے والا حنان ولد ایرک مسیح سکنہ پرانی کرسچن کالونی کو 31 بوتل ولائتی شراب کے ساتھ گرفتار کرلیا ملزم کے مطابق یہ شراب شہر کے مختلف علاقوں میں نیوایئر نائیٹ پرسپلائی کرنے تھی پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا