ساہیوال تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی جعلی عامل گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال امیر تیمور خان کی ہدایت پر SHO تھانہ سول لائن مدثر غفارخان اور شہزاد اکبر ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کینال کالونی سے سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنا کر فراڈ کر کے رقم ہتھیانے والا جعلی عامل بابا المشہور اسلم وٹو سکنہ کینال کالونی ساہیوال کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*