آئی جی پنجاب پولیس کا چیچہ وطنی میں فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب انعام غنی کا چیچہ وطنی میں فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم

آئی جی پنجاب کے نوٹس پر ساہیوال پولیس کی کاروائی

پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی نے 3 افراد کے قتل میں شریک ملزم عثمان عرف کاکو کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار کی باقی ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*