چیچہ وطنی : ملتان میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت سے روکنے کیلئے چیچہ وطنی میں پولیس کا پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنماﺅں اور سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کیلئے گھروں میں چھاپے جاری،
مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدری منیر ازہر اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 202 چوہدری شاہد منیر ازہر کے گھر پولیس کے چھاپے کی سی سی ٹی وی ویڈیو ساہیوال نیوز نے حاصل کر لی…
پولیس گھر میں رہنماوں کی عدم موجودگی پر واپس خالی ہاتھ لوٹ گئی.