ہڑپہ : دو روز قبل قتل ہونے والی دوسری کلاس کی طالبہ کے قتل کا ڈراپ سین

ہڑپہ : دو روز قبل قتل ہونے والی دوسری کلاس کی طالبہ کے قتل کا ڈراپ سین…
نواحی گاؤں 7 گیارہ میں 2 روز قبل قتل ہونیوالی 8 سالہ رخسانہ کا والد اور پھوپھی ہی قاتل نکلے ۔ چیچہ وطنی مخالفین کو پھنسانے کے لئے قتل کیا۔گھر کے اندر سے خون آلود کپڑے اور آلہ قتل برآمد ۔
ملزم نوبہار نے اپنی بہن سے ملکر سگی بیٹی کوقتل کیا_ نوبہار نے دوسری شادی کی تھی ، رخسانہ اسکی پہلی بیوی کی اولاد تھی ، رخسانہ کی ماں سے نوبہار کی علیحدگی ہوچکی تھی _ بچی کے ماموں نے پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس تھانہ ہڑپہ نے 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*