چیچہ وطنی سات سالہ بچی کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ…
چیچہ وطنی: نواحی گاوں 7گیارہ ایل میں دوسری کلاس کی طالبہ رخسانہ دوپہر کو گھر سے ٹافیاں لینے گئی _ جب بچی شام تک واپس نہ آئی تو اہل خانہ نے تلاش شروع کردی_ ساڑھے دس بجے کے قریب بچی کی بوری میں بند لاش ملی_ ماں پہ غشی کے دورے، پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کاروائی شروع کردی _ اہلِ خانہ کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے