ساہیوال میں کورونا ایکٹو مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی.زرائع

ساہیوال۔ کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری

ساہیوال میں کورونا ایکٹو مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

ساہیوال:کورونا متاثرہ مریضوں میں 8ڈاکٹرز بھی شامل ہیں،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

قبل ازاں ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے میڈیکل وارڈ کے 4 ڈاکٹرز, گائنی وارڈ میں 5 اور آرتھو وارڈ کے7 ڈاکٹرز بھی کورونا کا شکار ہو گئے تھے.زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*