آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی کا تھانہ رنگ شاہ اور تھانہ صدر عارفوالا کا اچانک وزٹ

پاکپتن: ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق عباس قریشی کا اچانک ضلع پاکپتن کے تھانہ رنگ شاہ اور تھانہ صدر عارفوالہ کا وزٹ.. ریکارڈ چیک کیا اور حوالات کا بھی ملاحظہ کیا. ایس ایچ او تھانہ رنگ شاہ رانا تنویر اور ایس ایچ او تھانہ صدر عارف والا نثار بھٹی کو ہدایت فرمائی کہ دیہاتی تھانہ ہونے کی وجہ سے وہ عوام الناس کے جان و مال کیلئے اپنے علاقہ میں پٹرولنگ کو مزید موثر بنانے تاکہ عوام سکھ چین سے رہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*