ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میڈیکل وارڈ کے 4 ڈاکٹرز میں کورونا کی تصدیق

ساہیوال:ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل وارڈ کے 4 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص

ساہیوال:قبل ازیں ٹیچنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں 5 اور آرتھو وارڈ کے7 ڈاکٹرز بھی کورونا کا شکار ہو گئے تھے

ساہیوال میں کنفرم کورونا مریضوں کی تعداد 44 ھو گئی ھے۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*