چیچہ وطنی بلدیہ جناح ہال میں محفل سماع کا انعقاد

چیچہ وطنی۔میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں آج محفل سماع کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی شاہد ندیم رانا۔ سی او بلدیہ پیام غنی۔ اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، منعقد تقریب رسول اکرم ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ، پنجاب حکومت نے رحمة العالمین سے محبت کا ثبوت دینے کیلئے ہفتہ شان رحمة العالمین منانے کا احسن اقدام کیا جس میں زندگی سے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی اسطاعت کے مطابق حصہ لے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*