ساہیوال:تھانہ نورشاہ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان پولیس

ساہیوال:ڈی پی او امیر تیمور خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ترجمان ساہیوال پولیس

ساہیوال:تھانہ نورشاہ پولیس کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کے خلاف کاروائی۔ ترجمان ساہیوال پولیس

ساہیوال:ملزمان علی رضا اور اشرف شامل۔
ترجمان ساہیوال پولیس

ساہیوال:ملزمان نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے 2 کمسن بچوں کو زخمی کیا۔
ترجمان ساہیوال پولیس

ساہیوال:ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔
ترجمان ساہیوال پولیس

ساہیوال: ڈی پی او کی طرف سےایس ایچ او تھانہ نورشاہ آصف علی اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔ ترجمان ساہیوال پولیس

ساہیوال:ہوائی فائرنگ کرنے والے معاشرتی امن کے دشمن ہیں۔ڈی پی او ساہیوال

ساہیوال : قانون کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او امیر تیمور خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*