ساہیوال۔مڈھالی روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرساٸیکل سواروں کو کچل دیا.دو افراد جانبحق

ساہیوال۔مڈھالی روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرساٸیکل سواروں کو کچل دیا۔

حادثہ میں موٹرساٸیکل سوار دونوں افراد جابحق۔

حادثے میں جابحق ہونے والےافرا کی شناخت محمد آصف اور وقار احمد کے نام سے ہوٸی۔

بس ڈراٸیور موقع سے فرار ریسکیو کی طرف سے امدادی کارواٸیاں جاری۔

چوہدری ٹائم بسوں کی تیز رفتاری پر انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔
حادثے میں جابحق ہونے والے افراد کے ورثہ کا روڈ بلاک کرکے احتجاج۔ احتجاج کرنے والوں نے بس کو آگ لگا دی۔

بس ساہیوال سے فیصل آباد جارہی تھی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*