صوبائی وزیر پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری کورونا وائرس کے شکار

صوبائی وزیر وائلڈ لائف،فشریزواشتمال اراضی پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آ گیا۔

صوبائی وزیر صمصام شاہ بخاری نے خود کو گھر اوکاڑہ میں قرنطینہ کرلیا۔

اوکاڑہ:اپنے آپکو پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ پیر سید صمصام علی شاہ بخاری.

سید صمصام علی شاہ بخاری چیچہ وطنی کی نشت پی پی 201 سے منتخب ہوئے تھے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*