دیپالپور: پاکپتن روڈ اڈا سکھ پور کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم. 2افراد جانبحق

دیپالپور پاکپتن روڈ اڈا سکھ پور کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم.
حادثہ میں 2افراد جانبحق 2افراد زخمی۔زخمیوں کو ریسکیو نے طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا۔حادثے میں جانبحق ہونے والوں کی شناخت 32 سالہ ارسلان اور 30سالہ شہزاد کے نام سے ہوٸی165مراد تحصیل حاصلپور کے رہاٸشی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*