ساہیوال: دو معصوم بچوں پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والا ایک ملزم گرفتار. مقدمہ درج

ساہیوال: نواحی گاؤں89 سکس آر میں بااثر افراد نے بچوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔ آگ لگنے سے پانچ سالہ عبدالرحمن اور پانچ سالہ نمرہ جھلس گئے۔ اہل علاقہ مکینوں نے دونوں بچوں کو اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کردیا۔ جب کہ بچوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے بعد بااثر افراد جاوید اور اس کا بیٹا موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا دوسرے کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*