فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف چیچہ وطنی بار ایسویسی ایشن کی احتجاجی ریلی

چیچہ وطنی:  فرانس میں گستاخانہ خاکے بنانے اور فرانسیسی صدر کی توہین آمیز بیان کے خلاف وکلاء برادری بھی سراپا احتجاج.. چیچہ وطنی بار ایسویسی ایشن صدر چوہدری اشفاق ولی کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔

ریلی بار کونسل سے شروع ھوئی جو مختلف بازاروں سے گزرتے ھوئے چوک ختم نبوت پہنچ کر اختتام پزیر ھوئی ۔

وکلاء اور سول سوسائٹی نے کثیر تعداد میں شرکت  کی. ریلی کے شرکاء کی فرانسیسی مخالف نعرہ بازی ۔فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*