چیچہ وطنی: تھانہ اوکانوالہ کی حدود سے ملنے والا ہینڈ گرینیڈ ناکارہ بنا دیا گیا.

چیچہ وطنی: تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 98بارہ ایل کے قریب آباد ی میاں خیراں سے ہینڈ گرینیڈ برآمد اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او بنگلہ اوکانوالہ امتیاز نون نے سیکورٹی اداروں سی ٹی ڈی ۔سپیشل برانچ ۔سیکورٹی برانچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی عمل میں لائی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے زنگ آلودہ ہینڈ گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مزید تحقیق جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*