کراچی سے پیدل سفر کا آغاز کرنے والا نوجوان 31 روز بعد چیچہ وطنی پہنچ گیا

کراچی سے پیدل سفر کا آغاز کرنے والا نوجوان 31روز بعد چیچہ وطنی پہنچ گیا ۔
پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے پیدل مارچ کررھا ھوں۔  مہر فیصل

مزار قائد کراچی سے 18 ستمبر کو امن سفر کا آغاز کرنے والا ملتان کا رھائشی مہر فیصل نامی نوجوان چیچہ وطنی پہنچ گیا ۔ 
خنجراب چائنہ بارڈر تک جانے کا عزم.. خنجراب میں قومی پرچم لہراوں گا۔
پیدل امن واک کرنے والے نوجوان مہر فیصل کا کہنا ھے میرا پیدل امن واک کرنے کا مقصد پاک فوج سے اظہار یکجہتی ھے دنیا کو بتانا چاہتا ھوں پاکستان پرامن ملک ھے کراچی سے31 روز قبل اپنے سفر کا آغاز کیا چھوٹے بڑے شیروں میں سول سوسائٹی کے لوگوں نے استقبال کیا مجھے پھول ھار پہنائے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چیچہ وطنی سے  ساہیوال طرف روانہ ھو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*