ساہیوال: مرکزی امام بارگاہ قصر بتول سے مرکزی چہلم جلوس برآمد- آرپی او اور ڈی پی او ساہیوال کا روٹس کا دورہ

آرپی او ساہیوال طارق عباس قریشی نے ڈی پی او ساہیوال سردار امیر تیموربزدار اور مرکزی انجمن تاجران نمائندوں کے ہمراہ ساہیوال میں مرکزی امام بارگاہ قصر بتول سے مرکزی چہلم جلوس برآمد ہونے والے جلوس کی سیکیورٹی روٹس کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات چیک کیے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا چہلم کے جلوس کی سیکورٹی کے سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*