چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی- 7 شراب فروش گرفتار

چیچہ وطنی تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں

ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں- 7 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا- مقدمات درج

تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ وارڈ نمبر 18 کا رہائشی علمدار لکڑ منڈی کے قریب شراب فروخت کرتا جس کو موقع سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
اسی طرح دیگر مقدمات میں میں بھی بدنام زمانہ منشیات فروش عمانوایل مسیح سکنہ وارڈ 21 ۔محلہ شمس پورہ کا رہائشی حیدر علی ۔ محلہ امیر آباد کا رہائشی محمود علی ۔منیب ولد امجد سکنہ 89 بارہ ایل وارڈ نمبر 21 کا رہائشی عرفان مسیح اور وارڈ نمبر 18 کا رہائشی محمد وکیل بھی شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*