آر پی او ساہیوال کی ٹرانسفر ہونے والے ڈی پی او اوکاڑہ کے اعزاز میں پر وقار سادہ تقریب کا اہتمام

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق عباس قریشی کی ٹرانسفر ہونے والے ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کے اعزاز میں پر وقار سادہ تقریب کا اہتمام .. جس میں ان کی بطور ڈی پی او اوکاڑہ خدمات کو سہراہا… تقریب کے اختتام پر آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی نے ڈی پی او عمر سعید ملک کو یادگاری شیلڈ سے نوازا… تقریب میں ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور .sspانویسٹیگیشن شاہدہ نورین سمیت اعلی آفسران کی شرکت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*