ساہیوال ڈی پی او کا گونگی، بہری لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، مقدمہ درج،ملزم گرفتار

ساہیوال: ڈی پی او امیر تیمور خان کا گونگی، بہری لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ساہیوال: تھانہ نور شاہ کے علاقہ 65 جی ڈی میں ایک نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر گونگی بہری لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا

ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کا DNA کروا لیا۔ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کیے جائیں گے تاکہ قرار واقعی سزادلوائی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*