چیچہ وطنی: اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ- پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

چیچہ وطنی محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال کی علاقہ مجسٹریٹ وقاص ہاشم خاں کے ہمراہ کارروائی

چیچہ وطنی محکمہ مال کا پٹواری سعید جان رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار. پٹواری نے نواحی گاؤں 115 سیون سی آر کے رہائشی غلام رسول سے 5000 پزار روپے رشوت لی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*