چیچہ وطنی: 108بارہ ایل میں معمولی تلخ کلامی پر ہونیوالا جھگڑا چار افراد کی جان لے گیا


چیچہ وطنی ۔تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 108بارہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ،معمولی تلخ کلامی پر ہونیوالا جھگڑا چار افراد کی جان لے گیا۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا
۔ گذشتہ روز معمولی بات پر فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس پر چار افراد نے گھر میں گھس کر ثاقب نامی نوجوان کو گولیاں ماردیں ۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے. جوابی فائرنگ سے موقع پر دو افراد جانبحق ہوگے جبکہ تین زخمی ہو گے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تو دوسری پارٹی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں حملہ کر دیا اور حملہ آواروں کی فائرنگ سے زیر علاج ثاقب جٹ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا.
جاں بحق ہونیوالوں میں محمد اصغر ، محمد حسن ، محمد ظہیر اور ثاقب جٹ شامل ہیں۔

حملہ آوروں کا تعلق 110 بارہ ایل سے بتایا جا رہا ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*