ہڑپہ: دوسری شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

ہڑپہ: دوسری شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق ہڑپہ شہر نہر لوئر باری دوآب کے کنارے واقع رحمان کولڈ سٹوریج کے مالک حاجی عمران عرف ننھا نے دوسری شادی پسند کی کررکھی تھی،جس پر دوسری شادی کے سالوں نے ان کے سٹور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔پولیس تھانہ ہڑپہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*