اوکاڑہ: شوہر نے ٹوکے سے بیوی اور بیٹے پر حملہ کر دیا، بیوی جانبحق، بیٹا شدید زخمی

اوکاڑہ : اڈا گیمبر میں واقع محلہ فرید نگر میں شوہر نے ٹوکے کی مدد سے بیوی اور بیٹے پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو زرائع
حملہ کے نتیجے میں 50 سالہ خاتون موقع پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی جبکہ بیٹا (اصغر ولد سرور 25 سال) شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع
جانبحق ہونے والی خاتون کی شناخت نسرین بی بی زوجہ سرور کے نام سے ہوئی ہے جو کہ محلہ فرید نگر اڈا گیمبر کی رہائشی تھی۔ ریسکیو ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*