اینٹی کرپشن ساہیوال نے نامزد مقدمہ میں اے ایس آئی اکرم ڈوگر گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن ٹیم نے مسرور خاں، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساہیوال کی نگرانی میں مقدمہ نمبر 30/2018 تھانہ اینٹی کرپشن ساہیوال کے نامزد ملزمان محمد اکرم ڈوگر، اے ایس آئی تھانہ سٹی ساہیوال اور محمد شفیع، نائب قاصد کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان نے لوکل پولیس کے مقدمہ کے مدعی کے ساتھ ساز باز ہو کر ایک جعلی MLC تیار کروایا تھا ۔پولیس اھلکار کے گنہگار ثابت ہونے پر گرفتار کر لیا۔ اکرم ڈوگر چیچہ وطنی کے تھانہ سٹی اور صدر تھانوں میں ڈیوٹی کر چکا ہے. اکرم ڈوگر کے خلاف اینٹی کرپشن ساہیوال میں متعدد شکایت درج ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*