ساہیوال: کوٹ خادم علی کےقریب سلنڈر دھماکہ سے آگ بھڑک اُٹھی

ساہیوال:کوٹ خادم علی 86 چوک میں سلنڈر دھماکہ. دھماکہ کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،

ساہیوال ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*