چیچہ وطنی: مون سون کی بارشوں نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا۔نشیبی علاقے زیر آب

چیچہ وطنی: مون سون کی بارشوں نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا۔ چیچہ وطنی میں نشیبی علاقے زیر آب۔ مین چوک اور سڑکیں سوئمنگ پول بن گئے۔

مقامی انتظامیہ دفاتر تک محدود
چیچہ وطنی حالیہ بارش نے مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا شہر کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگی لوگ سیوریج ملے پانی سے گزرنے پر مجبور. مقامی انتظامیہ کی جانب مون سون کی بارشوں سے نمنٹنے کیلیے کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا.بیشتر لوگوں کے گھروں میں بارش کا پانی داخل ہو گیا جیسے وہ اپنی مدد آپ نکالنے میں مصروف نظر آئے.

شہریوں نے کمشنر ساہیوال احسن وحید اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال زیشان جاوید سے صورتحال کا فوری نوٹس لے کر مون سون کی بارشوں کے پانی کی نکاسی کے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*