چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی- 7کلو چرس پکڑ لی, ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی – ایک ملزم گرفتار ۔ مقدمہ درج

کاروائی میں پکڑی گئی 7کلو سے زائد چرس کی مالیت لاکھوں روپے ھے- پولیس

چیچہ وطنی سرکل کے تھانہ شاہکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرکے ملزم زکریا ولد خالد جاوید قوم عیسائی سکنہ 190 نائن ایل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے
7 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 228/20 درج کر لیا ۔ ڈی پی او امیر تیمور کے حکم پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*