چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی. منشیات فروش گرفتار. 5کلو چرس برآمد-مقدمہ درج

چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ تھانہ سٹی ملک ندیم انور کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

چیچہ وطنی مخبر کی اطلاع پر تھانہ سٹی کے علاقہ دستگیر پارک نہر کنارے سے بدنام زمانہ منشیات فروش طارق لمبا کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ملزم طارق کے قبضے سے 5 کلو کے قریب چرس برآمد. تھانہ سٹی پولیس نے 9سی کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*