اینٹی کرپشن نے دربار بابا عبدلکریم پاکپتن سے متصل 8 کنال سرکاری اراضی ناجائز قبضہ واگزار کروا لیا

‏اینٹی کرپشن ساہیوال نے دربار بابا عبدلکریم پاکپتن سے متصل 8 کنال سرکاری اراضی محکمہ اوقاف مالیتی 22 لاکھ روپے واقع چکنمبر 34/SP پاکپتن ناجائز قابضین شرافت علی گل وغیرہ سے واگزار کروا کر متعلقہ محکمہ کے سپرد کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*