ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پولیس نے پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیئے

ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان نے انتظامی بنیادوں پر ذیل پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیئے۔

ساہیوال. انسپکٹر آصف علی وٹو کو ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی,

ساہیوال. انسپکٹر نثار منج کو ایس ایچ او بہادر شاہ,

ساہیوال. انسپکٹر محمد اکبر گجر کو ایس ایچ او اوکانوالہ بنگلہ,

ساہیوال. انسپکٹر عاشق حسین انچارج انوسٹی گیشن تھانہ غلہ منڈی,

ساہیوال انسپکٹر محمد عباس انچارج ڈی ایچ کیو ہسپتال سیکورٹی و قرنطینہ انچارج قیوم ہسپتال,

ساہیوال. انسپکٹر رشید احمد انچارج این آئی یو چیچہ وطنی سرکل,

ساہیوال۔انسپکٹر عابد حسین بھلہ انچارج این آئی یو سٹی سرکل,

ساہیوال۔انسپکٹر محمد نعیم انچارج سیکورٹی کورٹ ساہیوال,

ساہیوال انسپکٹر محمد باقر اور انسپکٹر عبدالحمید تبدیل لائن,

ساہیوال SI اللہ دتہ شاہین ایس ایچ او تھانہ یوسفوالہ,

ساہیوالSI محمد ریاض بھٹی ایس ایچ او ہڑپہ,

ساہیوال SI محمد اشرف بھٹی ایس ایچ او ڈیرہ رحیم,

ساہیوالSI آصف سرور ایس ایچ او صدر چیچہ وطنی,

ساہیوالSI ندیم انور عاصم ایس ایچ او سٹی چیچہ وطنی,

ساہیوال. SI ماجد اشفاق ایس ایچ او شاہکوٹ,

ساہیوال۔ SI مدثر غفار انچارج چوکی بائ پاس غلہ منڈی,

ساہیوال SI اطہر رشید انچارج چوکی ہڑپہ اسٹیشن،

ساہیوال۔ SI غلام اکبر انچارج چوکی 73/4آر, .

ساہیوال۔ SI محمد لقمان لائن آفیسر پولیس لائن,

ساہیوال۔ SI امتیاز حسین تفتیشی افیسر تھانہ صدر چیچہ وطنی, جبکہ SIمحمد اشرف گجر کو تبدیل لائن
کر دیا گیا۔

ترجمان پولیس ساہیوال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*