ساہیوال: پولیس مقابلہ. ایک ڈاکو ہلاک پولیس کانسٹیبل زخمی

ساہیوال ۔ سٹی سرکل تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان کراس فائرنگ. پولیس تھانہ فتح شیر ملزم کی نشاندھی پر ریڈ کر کے واپس آ رہی تھی جب علاقہ تھانہ فرید ٹاون میں چٹھیان والا باغ کے نزدیک پہنچی تو ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔5 ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی کو پولیس حراست سے فرار کروانے کے لیے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس کے نتیجہ میں کنسٹیبل عمران زخمی ہوا جبکہ اور زیر حراست ڈاکو ہلاک ہلاک ہونے والا ڈاکو محمد اعجاز ولد مصطفیٰ قوم ملاح سکنہ موضع اکبر شاہ تھا. فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری۔

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر ساہیوال پولیس کا ہر جوان اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر کوشاں ہے. ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*