چیچہ وطنی: رائے مرتضیٰ اقبال ایم این اے کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو چیچہ وطنی: رائے مرتضیٰ اقبال ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا. انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں تمام احباب سے دعا کی درخواست کر دی. 2020-06-05 News Editor