چیچہ وطنی: انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صفدر کا مختلف بازاروں کا دورہ

چیچہ وطنی: انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صفدر کے ہمراہ نائب تحصیلدار میاں احسان نے مختلف بازاروں کا دورہ – زیادہ ریٹ پر اشیاء بیچنے والے دکانداروں کو جرمانہ بھی کیا اور انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صفدر نے دکانداروں کو ماسک پہننے کی ہدایت کی اگر کسی دکاندار نے ماسک نا پہنا تو اس دکاندار کو جرمانہ بھی ہوگا اور دکان بھی سیل کر دوں گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*