اوکاڑہ: اینٹی کرپشن پولیس کا سول جج کے ہمراہ چھاپہ. ٹریفک پولیس اہلکار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑہ .فیصل آباد روڑ پر اینٹی کرپشن پولیس کا سول جج کے ہمراہ چھاپہ. ٹریفک پولیس کا غلام صابر اے ایس آئ دس ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
اینٹی کرپشن پولیس نے مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*