ساہیوال سنڑل جیل سے قتل کے مقدمہ کا قیدی فرار

ساہیوال سنٹرل جیل سے قتل کے مقدمہ کا قیدی دیوار پھلانگ کر فرار … سابقہ صدر بار دیپالپور کے قتل میں ملوث قیدی صدی مصلی سنٹرل جیل ساہیوال سے دیوار پھلانگ کر فرار ہو گیا

فرار ہونے والے قیدی نے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے بھاگنے کا منصوبہ بنایا اور اور کٹر اور دستی کدال کی مدد سے جنگلہ کاٹا اور رسی کی مدد سے دیوار پھلانگ گیا باقی دو ساتھی دیوار پھلانگنے میں ناکام رہے فرار ہونے والے 19 سالہ قیدی صدی کی تلاش جاری ہے

ملزم صدی
قتل ہونے والے سابقہ صدر دیپالپور میاں امجد وٹو کا فائل فوٹو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*