چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کرونا وائرس آئسولیشن یونٹ قائم

چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کرونا وائرس آئسولیشن یونٹ قائم کر دیا گیا ۔ایم ایس شاہد رسول

چیچہ وطنی: ابتدائی طور پر چار کمروں میں کرونا وائرس کے لئے 4 بیڈز لگائے گئے ہیں ۔ایم ایس شاہد رسول

چیچہ وطنی: ہسپتال میں تاحال کرونا وائرس کا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔ایم ایس شاہد رسول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*