ساہیوال: زیر حراست ملزم کی مبینہ خود کشی کا واقعہ-ایس ایچ او سمیت 6 افراد معطل

ساہیوال : پولیس تھانہ فرید ٹاؤن کی حراست میں قتل کے مقدمہ کی تفتیش کیلئے زیر حراست ملزم افضل کی مبینہ خود کشی کا واقعہ

ساہیوال:مرنے والے ملزم کی لاش تھانے کی عقبی دیوار کے قریب سے ملی

ساہیوال: آر پی او ہمایوں بشیر تارڑ اور ڈی پی او ساہیوال علی ضیاء نے تھانہ فرید ٹاؤن میں پہنچ کر ایس ایچ او اور 2محرران سمیت 6 پولیس اہلکار معطل کر دیا

ساہیوال : دو ڈی ایس پیز پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ، واقعہ کی شفاف انکوائری کی جائے گی ، ڈی پی او

ساہیوال: واقعہ بظاہر خود کشی کا معاملہ لگتا ہے ،انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے تحقیقات کے بعد میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، ڈی پی او ساہیوال

ساہیوال : قتل کے مقدمہ میں زیر حراست تفتیش کیلئے لایا جانے والا ملزم افضل کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا ہے ، ورثاء کا الزام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*