ساہیوال: ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب نے 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا- زرائع

ساہیوال: ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب نے 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا

ساہیوال: لینڈ ریکارڈ اہکاروں کو مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا- اسود ، غلام مرتضی نیّر کاظمی. مبشر وٹو کو معطل کیا گیا سروس سنٹر انچار عمیر کو ودڈرا کردیا گیا.ان اہلکاروں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت باقاعدہ انکوائری عمل میں لائے جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*