ساہیوال:مال خانے ڈی سی آفس میں فائرنگ سے مزدور کی ہلاکت پر ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس

ساہیوال:مال خانے ڈی سی آفس میں فائرنگ سے مزدور کی ہلاکت پر ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس۔ غفلت لاپرواہی برتنے پر پولیس ملازمان Si غلام مرتضی، Asi خادم حسین ، کنسٹیبلان محمد آصف اور شفقت علی کو معطل کر دیا اور معاملہ کی انکوائری کا حکم۔

ترجمان ساہیوال پولیس کے مطابق پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا ھے مزید تفتیش جاری ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*