چیچہ وطنی: کالج روڈ موڑ پر نامعلوم کار سوار افراد کی فائرنگ، اسامہ ڈرنک کارنر مالک زخمی

چیچہ وطنی: کالج روڈ موڑ پر فائرنگ کا واقعہ۔

نامعلوم کار سوار افراد کی فائرنگ سے اسامہ ڈرنک کارنر کا مالک محمد عثمان زخمی،

شہر میں آئے روز فائرنگ کے واقعات سے شہریوں میں خوف و حراس* سماجی و شہری تنظمیوں نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لیکر شہر میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کی اپیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*