ساہیوال:تھانہ سول لائن پولیس نے بین الاضلاعی بلیک میلر گروہ گرفتار کر لیا

ساہیوال: ایس ایچ او تھانہ سول لائن ملک ندیم انور نے بین الاضلاعی بلیک میلر گروہ گرفتار کر لیا۔
مرد اور خواتین پر مشتمل گروہ سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر بلیک میل کرتے تھے۔

گروہ کے مرد اپنے آپ کو بااثر وکلاء کا منشی ظاہر کرکے لڑکیوں کے اس زریعےسادہ لوح لوگوں سے پیسے بٹورتے تھے۔ گروہ میں شامل 4 مرد اور دو خواتین شامل ہیں جو سادہ لوح لوگوں سے پیسے ہتھیاتے تھے۔
ایس ایچ او سول لائن نے ایف آئی ار درج کر کے پورا گروہ گرفتار کر لیا۔
عوام نے ایس ایچ سول لائن ملک ندیم انور کی بین الاضلاعی گروہ کے خلاف کاروائی کو خوب سراہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*