اوکاڑہ: کم عمر بچوں پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ: کم عمر بچوں ثاقب اور شابل پر تشدد کرنے والا ملزم محمد یعقوب ولد محمد شفیع قوم آرائیں کو تھانہ شاہبھور پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ناراض ماں سے ملنے پر بچوں کو چچا نے ننگا اور الٹا لٹکا کر تشدد کیا تھا۔ یہ واقعہ 40 فور ایل میں پیش آیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*